چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ،محلہ لطیف آباد میں 18 سالہ لڑکی کی خود کشی

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)     مینگورہ کے محلہ لطیف آباد میں 18 سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (ن) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندا ڈالا اور پنکھے سے جھول کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related posts

سوات، 408گھنٹے بعد بارانِ رحمت نے پہاڑوں میں لگی آگ بھجا دی

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment