چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، مختلف حادثات میں چار افراد زخمی، ہسپتال منتقل

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں دو مختلف حادثات میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ نیلہ قلعہ شین میں ہائی ایس کے پیچھے پائدان پر کھڑے 45 سالہ عالمگیر اور 18 سالہ کنڈیکٹر اس وقت گر کر زخمی ہوئے جب ہائی ایس گاڑی تیزی کے ساتھ سپیڈ بریکر عبور کررہی تھی۔ مدین کے علاقہ دامانہ میں موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم میں موٹر سائیکل سوار احمد سعید اور بلال زخمی ہوگئے۔ دونوں واقعات میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

مینگورہ، چاند رات پر شدید ہوائی فائرنگ کا مظاہرہ

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment