چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

وکلا کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں، عبدالرحیم

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے کہا ہے کہ وکلا کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ ملاکنڈ ڈویژن کی تاجر برادری، وکلا کے مطالبے میں اُن کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ خیبر پختونخوا کو مزید تجربہ گاہ بنانے سے گریز کیا جائے۔ صوبائی حکومت فوری طور پر ضابطہ دیوانی اور انسداد منشیات کیسز میں کی گئیں ترامیم کو واپس کرے۔ بصورت دیگر اس ظالمانہ ایکٹ کے خلاف ملاکنڈ ڈویژن میں احتجاجی مظاہرے اور شٹر ڈاؤن کریں گے۔

Related posts

مینگورہ پولیس اسٹیشن پر حملہ آور خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج

Ba Khabar Swat

سوات، زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 4.6 ریکارڈ

Ba Khabar Swat

چار باغ، 6سالہ بچہ کنویں میں گر گیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment