چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بریکوٹ، پہاڑی سے گر کر25سالہ جوان جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل بریکوٹ کے علاقہ املوک درہ میں 25سالہ جوان پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ موسیٰ خان کسی کام سے املوک درہ میں پہاڑی پر گیا تھا جہاں پاوں پھسلنے سے گر کرجاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related posts

سوات کے عبدالغفور ڈائریکٹر کنزرویٹر وائلڈ لائف پشاور چڑیا گھر تعینات

Ba Khabar Swat

سوات، پہاڑوں میں آگ لگنے اور بجھانے کا سلسلہ تاحال جاری

Ba Khabar Swat

ڈھیرئی، اڑھائی سال کا بچہ پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment