چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کانجو ٹاؤن شپ میں مسائل کا انبار، جرگہ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے دفتر پہنچ گیا

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں کانجو ٹاؤن شپ میں امن وامان کی ابترصورت حال اور دیگرمسائل کے حل میں ایس ڈی ڈی اے کی عدم دلچپسی کے خلاف نمائندہ جرگہ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے دفتر پہنچ گیا۔ جرگہ کی قیادت ڈاکٹر احسان اللہ کررہے تھے جبکہ اس موقع پر اقبال علی خان،اسسٹنٹ کمشنر (ر)بحرکرم خان،غالب میاں،ڈاکٹر فضل محمد اور حمیدالدین ایڈووکیٹ بھی موجود تھے۔وفد نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود کو کانجو ٹاؤن شپ کے مکینوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا۔ کمشنر ملاکنڈڈویژن ریاض خان محسود نے جرگہ کو یقین دلایا کہ اس ضمن میں انتظامیہ ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی۔

Related posts

تبدیلی ملک و قوم کو مہنگی پڑ رہی ہے، امیر مقام

Ba Khabar Swat

مٹہ، شور میں تھیلی سیمیامیں مبتلا 12سالہ بچہ جاں بحق

Ba Khabar Swat

مٹہ سلاتنڑ، پک اپ کھائی میں جاگری، چار افراد شدید زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment