سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے نانبائیوں نے روٹی کی قیمت نہ بڑھانے کا اعلان کردیا۔پیر کوتندو ر ایسوسی ایشن ضلع سوات کے صدر لیاقت علی نے ڈپٹی کمشنر سوات سے ملاقات کی اور انتظامیہ کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے ہوئے مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں روٹی کی قیمت نہ بڑھانے کا اعلان کیا اور کہا کہ عوام کو دس روپے میں 120گرام روٹی فراہم کریں گے۔
previous post
