چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

پختون خواہ میپ سوات آج مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف مظاہرہ کرے گی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    پختون خواہ ملی عوامی پارٹی سوات آج جمعہ کو مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔ پختون خواہ میپ کے ڈاکٹر خالد محمود کے مطابق بعد نماز جمعہ دو بجے نشاط چوک مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ سے پارٹی رہنما خطاب کریں گے۔

Related posts

مٹہ سمبٹ،بارشوں کی وجہ سے مکان کی چھت گرگئی، اہلِ خانہ محفوظ

Ba Khabar Swat

کنڈؤ توتانو بانڈئی،فریقین کے مابین فائرنگ،راہ گیرزدمیں آکر زخمی

Ba Khabar Swat

سیدو شریف، ادویہ ساز فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے دو کارکن جاں بحق،دس زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment