سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ گلی باغ میں 17سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق بوڈا بابا کے علاقہ میں مسماۃ(خ) دختر اکبر نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
previous post
next post
