سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے برفانی اور خوبصورت علاقہ ملم جبہ میں آئس ہاکی مقابلوں کا آغاز ہوگیا۔ پہلے دن دو مقامی ٹیموں کے درمیان آئس ہاکی کا مقابلہ ہوا۔ ملم جبہ آنے والے سیاحوں اور مقامی لوگوں نے آئس ہاکی کے مقابلے دیکھے اور کھلاڑیوں کو داد دی۔ مقابلے کے اختتام پر مہمانِ خصوصی ڈاکٹر حیدر علی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے
next post
