چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات یو نیو رسٹی ماسٹرز سالا نہ امتحا نات کے لیے داخلوں کا اعلان ہوگیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  یو نیو رسٹی آف سوات نے ماسٹر کے سالا نہ امتحا نات سال2020ء کے داخلوں کا اعلان کر دیا۔ نا ظمِ امتحانات پروفیسر ریاض احمد کے مطابق داخلہ فام بغیر لیٹ فیس جمع کر نے کی آخری تاریخ4 ما رچ ہے۔ شرحِ فیس اور مزید معلومات کے لئے یو نیو رسٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کی جا سکتی ہے۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

بارش و برف باری کا سلسلہ جاری، پہاڑوں نے برف کی چادر اوڑھ لی

Ba Khabar Swat

Swat, Counter-Terrorism Department Arrested a High Profile Militant

Ba Khabar Swat

Leave a Comment