(باخبرسوات ڈاٹ کام)نئے تعینات ڈی ایس پی سیدو شریف اسحاق خان نے چارج سنبھال لیا۔ چارج سنبھالنے کے بعد علاقہ کے تھانوں کے ایس ایچ اوز کے اجلاس میں انہوں نے کہا کہ پولیس عوام سے مل کر جرائم کا خاتمہ کریں گے۔ تھانوں میں آنے والے لوگوں کے ساتھ دوست بن کر ان کی فریاد سنیں گے، تاکہ پولیس اور عوام دوست بن جائیں اور علاقہ سے جرائم کا خاتمہ ہوجائے۔
previous post
