سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں تیسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ جمعرات کو کالام سمیت بالائی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ سے مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔
previous post
