سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مٹہ پولیس نے خاتون سمگلر کو گرفتار کرکے ایک کلو گرام چرس برآمد کرلی۔ اطلاع پر ایس ایچ او مٹہ حلیم خان نے ناکہ بندی کے دوران ایک گاڑی میں سوار خاتون مسماۃ(ا) ساکن مینگورہ سے چرس برآمد کرکے گاڑی کے ڈرائیور سمیت گرفتار کرلیا۔