چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات یونیورسٹی کا بی اے بی ایس سی کے سالانہ امتحان کے لئے داخلوں کا اعلان

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات یونیورسٹی نے بی اے بی ایس سی کے سالانہ امتحان 2020ء کے لئے داخلوں کا اعلان کردیا۔ ناظم امتحانات پروفیسر محمد ریاض کے پریس ریلز کے مطابق داخلہ فارم بغیر لیٹ فیس کے جمع کرانے کی آخری تاریخ24مارچ ہے۔ داخلہ فارم تمام مجاز کالجوں اور بنکوں سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ پریس ریلیز کے مطابق داخلہ فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ یا یونیورسٹی کے دفتر کانجو ٹاؤن شپ سے بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Related posts

تختہ بند، 43 سالہ شخص نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی

Ba Khabar Swat

سوات، تیسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری

Ba Khabar Swat

موجودہ حالات چھے ماہ میں ٹھیک ہو جائیں گے، وزیر اعلیٰ کے پی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment