چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

اوڈیگرام، گھاس پرتنازعہ،فائرنگ سے نوجوان جاں بحق،خاتون زخمی

سوات     (باخبر سوات ڈاٹ کام)      اوڈیگرام میں مویشیوں کی گھاس کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق اور راہگیر خاتون زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق گھاس کے تنازعہ پر تکرار کے بعد ملزم طوطی ساکن ہارون آباد او ڈیگرام نے 24 سالہ تواب پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ راہگیر خاتون گولی لگنے سے زخمی ہوگئیں۔ زخمی خاتون کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

Related posts

جہانزیب کالج کے مجلہ ”ایلم“نے صوبے بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

Ba Khabar Swat

government should construct swat express way as soon as possible

Ba Khabar Swat

بحرین، انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment