چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

عالم گنج، بچہ پانی کی ٹینکی میں گرنے سے جاں بحق

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات کے علاقہ عالم گنج میں بچہ پانی کی ٹینکی میں گرنے سے جاں بحق ہوگیا۔ 8 سالہ معاذ کھیل رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے پانی کے ٹینکی میں گر گیا۔ بعد میں گھر والوں نے بچے کی لاش پانی سے نکال دی۔

Related posts

Swat. Kalam Me Qatal Ky Mojrim Ny 19 Sal Bad Griftari Dedei

Ba Khabar Swat

میاندم،پہاڑی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

Ba Khabar Swat

بریکوٹ،شوہر کے ہاتھوں فائرنگ سے بیوی قتل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment