چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ون ویلنگ کے دوران موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرانے سے 2 نوجوان جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں مینگورہ بائی پاس ون ویلنگ کے دوران موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرانے سے 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے، لاشیں سیدوشریف اسپتال منتقل کردی گئیں، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ شام مینگورہ بائی پاس پر چوبیس سالہ عباس ولد اعتبار محمد سکنہ یخ کوہے اور بائیس سالہ فاروق ولد جمعہ خان سکنہ عثمان آباد بنڑ موٹرسائیکلوں پر ون ویلنگ کرتے ہوئے آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں دونوں نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جن کی لاشیں سیدوشرید اسپتال منتقل کردی گئیں تاہم دونون نوجوانوں کے لواحقین نے کسی قسم کی کارروائی نہ کرتے ہوئے راضی نامہ کرلیا ہے.

Related posts

مٹہ سر بانڈہ، 15سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی

Ba Khabar Swat

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے، ایم پی اے کا بھتیجا باہر، پولیس اہلکار اندر

Ba Khabar Swat

ہر سال پانچ ہزار سے زائدبچے تھلیسیمیا سے جاں بحق ہوتے ہیں، خصوصی رپورٹ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment