چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

اوڈیگرام میں نوجوان نے خود کو گولی ماردی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کے علاقے اوڈیگرام میں نوجوان نے خود کو گولی ماردی،تشویشناک حالت میں سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس کے مطابق انتیس سالہ نعمان ولد افضل خان نے مبینہ طو رپر خود کو گولی ماردی جس کے نتیجے میں ہو شدید زخمی ہوگیاجسے فوری طبی امداد کے لئے سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا مجروح کے والد نے پولیس کو بتایا کووہ ذہنی مریض تھا تاہم پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے انکوائری شروع کردی ہے۔

Related posts

سیدو شریف میں ٹریفک حادثہ، تین افراد زخمی

Ba Khabar Swat

مینگورہ شہر کے بیشتر علاقوں میں گیس کی آنکھ مچولی جاری

Ba Khabar Swat

سوات الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کی کابینہ کا فضل حکیم کے ساتھ ملاقات

Ba Khabar Swat

Leave a Comment