سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات یونیورسٹی نے بی کام /بی بی اے سپلیمنٹری امتحان9 201ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔کنٹرولر آف ایگزامینیشن پروفیسر محمد ریاض کے مطابق بی کام پارٹ I & II میں کل 18 امیدوار شرک ہوئے جن میں 4 امیدوار کامیاب قرار پائے۔ بی بی اے پارٹ I, II,III & IV میں کل 52 امیدوار شریک ہوئے جن میں 17 کامیاب قرار پائے۔
previous post
