چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، پیر کو دوپہر کے بعد لاک ڈاؤن، بازار سمیت ٹریفک بند رہی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں پیر کو دوپہر کے بعد انتظامیہ نے لاک ڈاؤن کرکے بازار اور ٹریفک کو بند کردیا۔ پیر کی صبح بازار کھل گیا اور ٹریفک رواں دواں تھی، تا ہم انتظامیہ نے دوپہر کے بعد پھر لاک ڈاؤن کردیا۔

Related posts

فیروز شاہ ایڈوکیٹ قتل، وکلا کی ہڑتال، عدالتوں سے بائیکاٹ

Ba Khabar Swat

چپریال، گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment