چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کا صدر،ڈسٹرکٹ پرائس کمیٹی کا ممبر مقرر

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات الیکٹرانک میڈیا  ایسوسی ایشن کے صدراور مشرق ٹی وی کے نمائندہ کو ڈسٹرکٹ پرائس کمیٹی کا ممبر مقرر کردیاگیا۔ ڈی سی سوات کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سوات الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے صدر نیازاحمدخان کو فوری طورپر ڈسٹرکٹ سوات پرائس کمیٹی کا ممبر بنا دیاگیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

Related posts

اسلامی حکومت کا قیام فرضِ عین ہے، سنیٹر مشتاق احمد خان

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

فوج کے حوالدار کا قاتل، روپوش شدت پسند گرفتار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment