چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، جزوی لاک ڈاؤن میں نرمی، مینگورہ میں ٹریفک کھول دی گئی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)      سوات میں جزوی لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کردی گئی۔مینگورہ شہر میں ٹریفک کھول دی گئی۔ شہر میں جمعرات کو لوگوں اور گاڑیوں کا رش تھا۔ لاک ڈاؤن میں اس طرح کی نرمی پر بعض لوگ اعتراض بھی کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ شہر میں روزانہ کئی افراد میں وائرس کی تصدیق ہورہی ہے اور اگر اس طرح لوگ جمع ہوتے گئے، تو وائرس پھیلنے کا خطرہ ہے۔

Related posts

ملم جبہ، سنو بورڈنگ کے بین الاقوامی مقابلے آج شروع ہوں گے

Ba Khabar Swat

مینگورہ، دوسرا ینگ مین ایف سی آل خیبر پختونخوا فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا

Ba Khabar Swat

بچہ گولی لگنے سے جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment