چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

خواگہ کلی وال تنظیم کوکاری کے مشاورتی کونسل کا اجلاس

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خواگہ کلی وال تنظیم وادئی کوکاری کے مشاورتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تنظیم کی جانب سے موجودہ صورتحال میں مستحق خاندانوں تک خوراک کی تقسیم اور طریقہئ کار پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔رمضان المبارک کے دوران علاقے کے غریب اور بے روزگارطبقہ سمیت مدرسہ میں رہنے والے بے یار و مددگار طلبہ کے لئے مناسب خوراک کی فراہمی کی تجویز پر تفصیلی غور و خوص کیا گیا۔ طے پایا کہ تنظیم رمضان المبارک میں روزانہ کی بنیاد پر لگ بھگ سو مستحق گھروں کو تیار متوازن غذا ان کے گھروں کی دہلیز اور مدرسہ تک پہنچانے کے لئے لائحہ عمل ترتیب دے گی،تاکہ یہ طبقہ بدحالی کے ان اوقات میں مزید جسمانی کمزوری کا شکار نہ ہو۔

Related posts

سیدو شریف کچہری، پیشی کے بعد جانے والے شخص پر رشتہ دار کی فائرنگ

Ba Khabar Swat

ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا ایک بار پھر ”چوہے مار مہم“ کا آغاز

Ba Khabar Swat

We have fulfilled our promises, Says Sayyad Sadiq Azeez

Ba Khabar Swat

Leave a Comment