چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے قابلِ تقلید مثال قائم کر دی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   وزیر اعلیٰ محمود خان نے قابلِ تقلید مثال قائم کردی۔وزیر اعلیٰ نے مٹہ سوات میں اپنی ملکیت کی سیکڑوں دکانوں اور مکانوں کا کرایہ موجودہ صورتحال میں دو ماہ کے لیے معاف کردیا۔وزیر اعلیٰ نے صوبہ بھر میں پراپرٹی مالکان کو موجودہ صورتحال میں کرایہ داروں کو کرایہ معاف کرنے کی اپیل کی۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس مشکل وقت کا مقابلہ ہم ایک دوسرے کے ساتھ مدد کرکے کرسکتے ہیں۔

Related posts

ملم جبہ، سالانہ چہار روزہ اسکی گالہ اختتام پذیر

Ba Khabar Swat

خاوند کے ہاتھوں بیوی اور ایک نوجوان کلہاڑی کے وار سیقتل

Ba Khabar Swat

سوات ایکسپریس وے کی تعمیر، کبل کے زمین مالکان کامزاحمت کا اعلان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment