چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ، ایک گھر سے چار دن میں تین جنازے اٹھنے پر علاقہ سوگوار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں ایک گھر سے چار دن میں تین جنازے اٹھے۔ 13 اپریل کو گوہر ایوب ساکن جنازگاہ روڈ گھر میں انتقال کر گئے تھے۔ اس کے تین دن بعد 16اپریل کو ان کی والدہ انتقال کر گئیں۔ اگلے روز17اپریل کو ان کے والد بھی انتقال کر گئے۔ ان کو جمعہ کو سپرد خاک کیا گیا۔ چار دن میں ایک گھر سے میاں، بیوی اور جوان بیٹے کے جنازے اٹھنے پر علاقہ میں سوگ جیسی صورتحال ہے۔

Related posts

،بھیڑوں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرگئی،150 سے زائد بھیڑ، بکریاں ہلاک

Ba Khabar Swat

قمبر، پک اپ کی ٹکر سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق

Ba Khabar Swat

ریاست سوات کے سو سال مکمل،تقریبات کا سلسلہ جاری

Ba Khabar Swat

Leave a Comment