سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں چوتھے روز بھی بارش سے موسم سرد رہا۔ پیر کو وقفے وقفے سے مختلف علاقوں سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ شام کے وقت مینگورہ شہر میں تیز بارش شروع ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج منگل سے مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔
previous post
