چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، ڈاکٹروں کا عوام الناس کا آن لائن مفت علاج کا آغاز

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں لاک ڈاؤن، اوپی ڈی اور نجی کلینکس بند ہونے کی وجہ سے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے آن لائن مفت علاج شروع کردیا۔ آن لائن فری سپیشلسٹ ڈاکٹرز میں ڈاکٹر محمد ظاہر شاہ آئی، ڈاکٹر وسیم مروت سکین، ڈاکٹر مظہر خان چلڈرن، ڈاکٹرحبیب اللہ ڈینٹل، ڈاکٹرعارف پیڈ ز، ڈاکٹر اشفاق احمد سائیکاٹری، ڈاکٹر سید نعیم اللہ نیو رو فزیشن، ڈاکٹر شوکت علی ڈینٹل اور گائنی کے لئے خواتین ڈاکٹرز شامل ہیں۔ اس ٹیم نے آن لائن فون نمبر دیا ہے جس پر لوگ کال کرکے اپنا مرض بتاتے ہیں اور متعلقہ ڈاکٹرز ان کو میسج کے ذریعے دوا تجویز کرتے ہیں اور احتیاطی تدابیر سے آگاہ کرتے ہیں۔ ڈاکٹروں کی یہ ٹیم دوپہر ایک بجے سے سہ پہر چار بجے تک اس فون نمبر 0946.700037 ان ڈاکٹروں سے طبی آن لائن امداد لے سکتے ہیں

Related posts

ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے سوات یونیورسٹی کے لیے 400ملین روپے منظور

Ba Khabar Swat

سوات کے عوام اب پیپلز پارٹی کا جھنڈا اپنے گھروں سے اترنے نہیں دیں گے ۔ سید خورشید شاہ

Ba Khabar Swat

خوازہ خیلہ،پانچ سالہ بچہ دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment