چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بحرین کا رہائشی ہسپتال میں جاں بحق، کرونا کے شبہ میں لاش زیرِ تحویل

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   بحرین گاؤں کے رہائشی قاری رشید اقبال ہسپتال میں انتقال کرگیا۔انتقال کرنے سے پہلے اس کو کرونا کا مشتبہ قراردے کر ٹیسٹ لیا گیا۔ بعد میں انتظامیہ نے لاش تحویل میں لے کر تھانے منتقل کردی۔انتظامیہ کے مطابق میت کو غسل انتظامیہ کے اہلکار دیں گے۔ احتیاطی تدابیر کے ساتھ سپردِ خاک کیا جائے گا۔ ٹیسٹ کی رپورٹ آنے تک مذکورہ محلہ کو قرنطینہ قرار دیا گیا۔

Related posts

تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سے 5 سالہ بچی شدید زخمی

Ba Khabar Swat

ہمارا جلسہ سوات کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا، پی ڈی ایم ضلعی راہنما

Ba Khabar Swat

بارہ سالہ بچہ دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment