سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز وقفے وقفے سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے جس سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔
previous post
