چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کرونا سے ایک اور شخص جاں بحق، مزید11افراد میں وائرس کی تصدیق

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں کرونا سے ایک اور مریض چل بسا۔ رنگ محلہ سے تعلق رکھنے والا 58 سالہ ولی رحمان ولد امیر نوشاد کل کرونا وائرس سے دم توڑ گیا،جس کے بعد کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی۔ سوات میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 11افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق سوات میں نئے کرونا کیس بریکوٹ، کو ٹہ ابوہا، رنگ محلہ، ملوک آباد، منگلور اور سیدوشریف سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ سوات میں کرونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 191تک پہنچ گئی، جن میں اب تک 56 مریض صحت یا ب اور14جاں بحق ہوچکے ہیں۔

Related posts

پہاڑوں پر جنگلات میں آتشزدگی کا اعلیٰ سطح پر سخت نوٹس لیا گیا ہے، محمد رئیس خان

Ba Khabar Swat

چپریال محلہ شاخیلان میں ایک شخص فائرنگ سے قتل

Ba Khabar Swat

آئی ٹی انسٹیٹیوٹ فروری سے کام شروع کردے گا، فضل حکیم

Ba Khabar Swat

Leave a Comment