چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ملم جبہ،میجک ماؤنٹین میں شجرکاری مہم کا آغاز

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات کی حسین وادی ملم جبہ کے میجک ماؤنٹین میں شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ابتدائی مرحلے میں تین ہزار سے زائد پودے لگائے جائیں گے۔ شجرکاری مہم کا آغاز جنوبی افریقہ کے ماہرزراعت وجنگلات مسٹر وسل نے کیا۔ شجرکاری مہم میں علاقے کے بچوں اور نوجوان بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔اس موقع پر میجک ماؤنٹین کے جنرل منیجر پیر وارث شاہ اور جنوبی افریقن ماہر زراعت وجنگلات مسٹر وسل نے کہاکہ پاکستان کی وادیِ ملم جبہ دنیا کی خوب صورترین وادی ہے۔میجک ماؤنٹین کو سبروسبزشاداب بنانے کے لئے گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی تین ہزار پودے لگائے جارہے ہیں۔

Related posts

سوات، دوسرے روز بھی بارش و برف باری، سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری

Ba Khabar Swat

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا بلدیاتی انتخابات میں اتحاد کا اعلان

Ba Khabar Swat

کل جمعہ تک گیس کی مکمل بحالی شروع ہوجائے گی، ماسم خان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment