چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

نواز شریف کڈنی ہسپتال کے کرونا سے متاثر اہلکارصحت یاب ہوگئے

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)      نواز شریف کڈنی ہسپتال سوات کے اہلکاروں نے کورونا وائرس کو شکست دے دی اور صحت یاب ہوگئے۔ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر غلام رحمانی کے مطابق حاجی فضل منان (چیف لیب ٹیکنیشن پیتھالوجی)،محمد اسلام (ڈائلاسز ٹیکنیشن) اور فرمان (لیب اٹنڈنٹ)کرونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔ تینوں کے ٹیسٹ منفی آگئے اور صحت یاب ہوگئے۔ایم ایس کے فرزند ثاقب بھی کرونا سے متاثر ہوئے اور وہ بھی صحت یاب ہوگئے۔

Related posts

سوات، ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 109 ہوگئی

Ba Khabar Swat

سوات پولیس کا پیوچار میں سرچ آپریشن، مزید نفری تعینات

Ba Khabar Swat

mingora news,

Ba Khabar Swat

Leave a Comment