سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ میں ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے سکول استاذ ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ پرائمری سکول اسالہ کے سینئر استاذ ریاض خان چند دن پہلے ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہوئے تھے اور زیرِ علاج تھے جہاں وہ اتوار کو زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔
previous post
