چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مانیار، پیرکو دریامیں ڈوبنے والے بچے کی لاش نکال لی گئی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     مانیار میں پیرکو دریائے سوات میں ڈوبنے والے بچے کی لاش نکال لی گئی۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق پیر کو سات سالہ دلدار کے ڈوبنے کے بعد سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سوات عمران خان یوسفزئی کی زیر نگرانی ریسکیوآپریشن شروع کیا گیا تھا، جو بغیر کسی وقفے جاری رہا۔ منگل کو ریسکیو کے غوطہ خوروں نے بچے کی لاش نکال کر ورثا کے حوالے کردی۔

Related posts

سوات تعلیمی بورڈ، انٹر سالانہ امتحانات 2022ء کے نتائج کا اعلان کل ہوگا

Ba Khabar Swat

سوات پولیس کا ٹمبر مافیا کے خلاف خصوصی آپریشن کا آغاز، 9 گرفتار

Ba Khabar Swat

سوات، پولیس مقابلہ میں ہائی پروفائل دہشت گرد ہلاک

Ba Khabar Swat

Leave a Comment