چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مٹہ چپریال، مین بازار میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے چپریال کے مین بازار میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ چپریال محمد زیب خان کے مطابق ملزم اجمل شاہ ولد میاں بخت زادہ نے فائرنگ کرکے صدیق الرحمان کو زخمی کردیا۔ فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Related posts

Mingora ,Swat

Ba Khabar Swat

مینگورہ، کاٹن فیکٹری میں خوفناک آتش زدگی،ڈھائی کروڑ سے زائد کا نقصان

Ba Khabar Swat

سوات،تمام سی این جی اسٹیشن غیر معینہ مدت کے لئے بند

Ba Khabar Swat

Leave a Comment