چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، بارش کا سہ روزہ سلسلہ ہفتہ سے شروع ہونے کا امکان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش کا سہ روزہ سلسلہ کل ہفتہ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق سوات میں ہفتہ کے روز شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ پیر تک جاری رہنے کا امکان ہے، جس سے سوات کے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار ہونے کا بھی امکان ہے۔ مینگورہ شہر میں بارش ہونے کی صورت میں زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت27اور کم سے کم18رہنے کا امکان ہے۔

Related posts

عید الاضحیٰ، بڑی تعداد میں سیاحوں نے سوات کا رخ کرلیا

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

سوات،لوگوں کو گھروں تک محدود، ادویہ کی دکانوں کے علاوہ تمام بند

Ba Khabar Swat

Leave a Comment