چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

گوگدرہ، پک اَپ اور ڈمپر میں تصادم، بچی جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تھانہ رحیم آباد کی حدود میں واقع علاقہ گوگدرہ میں پک اَپ اور ڈمپر میں تصادم سے پک اَپ میں بیٹھی 13 سالہ پلوشہ ساکن تھانہ ضلع ملاکنڈ جاں بحق ہوگئی۔ پلوشہ اپنی والدہ کے ساتھ واپس گھر جارہی تھی کہ حادثہ میں جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے ڈرائیور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

Related posts

سوات، سردی میں شدت کے ساتھ چپلی کباب کی مانگ میں اضافہ

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

کڑاما چپریال، دیور کے ہاتھوں بھابھی فائرنگ سے قتل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment