چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کورونا سے ایک اور شخص جاں بحق، تعداد 41ہوگئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں کورونا سے ایک اور شخص جاں بحق، کل تعداد 41 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق مزید 178 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ کئے گئے ہیں، جن میں 46افراد کا ٹیسٹ منفی اور 15 مزید افراد کا مثبت آیا ہے۔ مزید12افراد صحت یاب ہوئے ہیں اور117افراد کے ٹیسٹ کا انتظار ہے۔ سوات میں جمعہ کو ریکوری ریٹ42 فیصد، منفی ریٹ65فیصد اور مثبت ریٹ23.2فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

Related posts

جماعت اسلامی بحرین اور مٹہ کے امرا و مقامی ذمہ دارن کی تقریبِ حلف برداری

Ba Khabar Swat

The People of Swat Know Importance of Education, Says Safya Rahman

Ba Khabar Swat

خوازہ خیلہ، موبائلز شاپس ایسوسی ایشن کا پولیس کے خلاف مظاہرہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment