چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، طوفانی بارش و ژالہ باری کا سلسلہ جاری، باغات و فصلوں کو نقصان

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں چوتھے روز بھی طوفانی بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ پیر کو بھی دن بھر مطلع ابر آلود رہنے کے بعد سہ پہر کو تیز ہوا ؤں کے ساتھ طوفانی بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو شام تک جاری رہا۔ بارش کے ساتھ مختلف علاقوں میں ژالہ باری سے پھلوں کے باغات اور فصلوں کو نقصان پہنچا۔ مختلف علاقوں میں ندی نالے ابل پڑے جس کی وجہ اکثر سڑکوں پر پانی جمع ہوا اور ٹریفک معطل رہی۔

Related posts

گولڈن دیولئی، ٹرانس فارمر کی خرابی کے خلاف ”کپڑے پھاڑ احتجاج“

Ba Khabar Swat

ڈی سی سوات کا مختلف سرکاری اسکولوں کا اچانک دورہ

Ba Khabar Swat

سوات، فائرنگ کے دو واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق،ایک زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment