چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بریکوٹ، 29سالہ شادی شدہ خاتون کی خود کشی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ترنگ شموزئی میں 29سالہ شادی شدہ خاتون نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ مسماۃ (ح ب) نے شوہر سے تکرار کے بعدگھر میں موجود پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related posts

ملم جبہ میں سیاحتی کمپنی نے ہزاروں افراد کو روزگار دیا، علاقہ مشران

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

سوات، منگل سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment