چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ پیر کو مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج منگل کو بھی میدانی علاقوں سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو مینگورہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 19 اور زیادہ سے زیادہ 31 ریکارڈ کیا گیا۔

Related posts

سوات، ٹارگٹ کلنگ کے حالیہ واقعات،”پائیدار امن“ کی قلعی کھل گئی

Ba Khabar Swat

مینگورہ، ہاتھ دھونے والے واٹر ٹینک شہر سے ہٹا دیے گئے

Ba Khabar Swat

عوام کو بروقت سہولیات اور خدمات کی فراہمی ہم سب کا فرض ہے، فضل حکیم خان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment