سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات لیویز کا اہلکار کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگیا۔ حیدر علی وبا کے دوران ڈیوٹی کر رہا تھا کہ چند دن پہلے کورونا کا شکار ہوگیا۔ سیدو شریف ہسپتال میں زیر علاج تھا کہ جمعرات کو ہسپتال کے کورونا وارڈ میں انتقال کرگیا۔
previous post
