چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات میں بغیر ماسک پہنے افراد کو جیل بھیجنے کے احکامات

سوات     (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں بغیر ماسک پہنے افراد کو جیل بھیجنے کے احکامات جاری کر دئے گئے۔ڈپٹی کمشنر سوات نے ضلع بھر میں این ڈی ایم اے ایکٹ 2010 کے تحت کسی بھی ایسے شخص پر جرمانے یا جیل میں ڈالنے سے متعلق احکامات جاری کئے ہیں، جو بغیر ماسک کے پبلک مقامات یا سرکاری دفاتر میں گھومتا ہو۔ اس حکم کا اطلاق فوری طور پر ضلع سوات کی حدود میں ہوگا۔

Related posts

بڈئی، سیکڑوں افراد کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

Ba Khabar Swat

مٹہ شکردرہ، موٹر کار کھائی میں گرنے سے 5افراد زخمی

Ba Khabar Swat

اوگدے تختہ بند، دریاکنارے نوجوان کی لاش برآمد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment