چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، مزید 81افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں مزید 81افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد2137ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق 737مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سوات میں کورونا وائرس سے کوئی جاں بحق ہوا اور نہ صحت یاب۔

Related posts

سوات، مزید 15 افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 177 ہوگئی

Ba Khabar Swat

سوات، بخار کی پر اسرار وبا پھیل گئی، مختلف علاقوں میں سیکڑوں افراد متاثر

Ba Khabar Swat

مینگورہ سمیت ضلع بھر میں بارش سے موسم خوشگوار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment