چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

تہکال کے شہری پر تشدد کے خلاف سول سوسائٹی سوات بھڑک اٹھی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تہکال میں شہری پر تشدد اور کروڑہ شانگلہ میں پولیس تشدد سے ٹرک ڈرائیور کی ہلاکت کے خلاف سول سو سائٹی نے سوات میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین مینگورہ کے نشاط میں جمع ہوئے اور پولیس کے خلاف نعرہ بازی کی۔ مظاہرین سے اپنے خطاب میں مقررین نے کہاکہ فوری طور پر دونوں واقعات میں ملوث اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے اور شہریوں کے حقوق کا تحفظ کیا جائے۔

Related posts

ہوٹل مالکان کی زائد کرایہ وصولی کے خلاف انتظامیہ کا آپریشن

Ba Khabar Swat

مینگورہ شبیر آباد، کچے مکان کی چھت گرگئی، مالکِ مکان زخمی

Ba Khabar Swat

سوات، ہائی کورٹ، ڈسٹرکٹ کورٹس اور تمام تحصیل کورٹس میں ہڑتال

Ba Khabar Swat

Leave a Comment