چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کالام، نوجوان دریامیں ڈوب گیا، لاش کی تلاش جاری

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)     کالام میں نوجوان دریائے سوات میں ڈوب گیا۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق22 سالہ محمد نبی ولد حبیب گل کی لاش کی تلاش جاری ہے۔ آج منگل کو بھی ریسکیو کے غوطہ خور لاش کی تلاش کریں گے۔

Related posts

سیدو شریف پولیس کا عجیب کارنامہ، جس گھر پر چھاپہ مارا ، وہاں تحریری راضی نامہ بھی کرلیا

Ba Khabar Swat

سوات، آل پاکستان پنشنرز ایسوسی ایشن کا اجلاس

Ba Khabar Swat

اہلِ سوات کے لئے2022ء کا سال کیسا رہا، خصوصی رپورٹ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment