چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

میاندم، پستول صاف کرتے ہوئے گولی چل جانے سے ایک شخص زخمی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات کے علاقے میاندم میں پستول صاف کرتے ہوئے گولی چل جانے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق چھیالیس سالہ انار گل ولد نقش ملنگ اپنے گھر میں پستول صاف کررہا تھا کہ اس دوران اچانک گولی چل گئی جس کے نتیجے میں وہ ٹانگ پر لگ کر زخمی ہوگیا۔بعد میں اسے فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related posts

سوات میں بھی یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے تقاریب و ریلیوں کا انعقاد

Ba Khabar Swat

سوات، پُراسرار دھماکے کی شدید آواز، عوام خوف و ہراس میں مبتلا

Ba Khabar Swat

سوات، بارش و برف باری کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں اضافہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment