سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح کے علاقوں میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اتوار کو ہونے والے زلزلے کی شدت 4.8، زیرِ زمین گہرائی 104 کلومیٹر اور مرکز پاک، افغان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
previous post
