چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، قومی کانفرنس 15 جولائی کو فضاگٹ میں ہوگی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات اور ملاکنڈ ڈویژن کے باقی اضلاع کے مسائل کے لئے قومی کانفرنس کل 15 جولائی کو دو بجے فضاگٹ میں ہوگی۔ کانفرنس کے ترجمان الحاج زاہد خان کے مطابق کانفرنس میں مختلف تنظیموں، تاجر برادری، ہوٹلز ایسوسی ایشن اور سیاسی جماعتوں کے مقامی رہنما شرکت کریں گے۔ قومی کانفرنس میں سیاحت کی بحالی و ترقی، دریائے سوات کے تحفظ، تعلیمی اداروں کی بحالی، شاملات کی ملکیت، سوات ایکسپریس وے کی تعمیر اور دیگر مسائل پر بات چیت کی جائے گی

Related posts

سوات میں عطائیوں کے خلاف گھیرا تنگ، کئی کلینک سیل

Ba Khabar Swat

مینگورہ، شادی شدہ خاتون کی خود کشی کی کوشش

Ba Khabar Swat

موجودہ حالات چھے ماہ میں ٹھیک ہو جائیں گے، وزیر اعلیٰ کے پی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment