چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات میں مزید6افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،3صحت یاب

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید6افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد2771 ہو گئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق مزید 3 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد2347 ہوگئی۔659مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

Related posts

سوات میں شدت پسندوں کی موجودگی، 17 اگست کو ”لویہ جرگہ“ طلب

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

سوات، ڈینگی سے مزید 32 افراد ہسپتال منتقل، تعداد 150 ہوگئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment